آنسو اپنا لو1 اکتوبر، 2022poetryUrdu#love#tears#instagramمری آنکھ میں کچھ آنسو ہیں، انہیں تم اپنا لو یہ کہہ رہے ہیں تم سے، ہمیں اپنا بنا لو ← back