اب نہ ہوگی محبت13 جون، 2022poetryUrdu#love#ending#instagramمیری جاں، اب کہ بڑھنے دے دل کے آرماں اب کہ لگی آگ کوئی بجھا نہ سکے گا مری جاں بھر جائے گا دل، اٹھ جائے گا محبت سے ایماں کہ اب نہ ہوگی کبھی بھی محبت ہمارے درمیاں ← back