ابھی ہمیں

ابھی ہمیں پاگل اور دیوانہ ہونا ہے
ابھی اس کی آنکھوں کا مستانہ ہونا ہے
ابھی کچھ دیر باقی ہیں ہمارے ہوش
ابھی تو ہم نے مست مے خانہ ہونا ہے
ابھی جاناں محبت پہ بھرم ہے قائم
ابھی تو ہمیں تیرا پروانہ بھی ہونا ہے

← back