میں اک غزل جو مکمل نہیں ہوئی تجھ سے

میں اک غزل جو مکمل نہیں ہوئی تجھ سے
تُو ایک نظم جسے، عمر بھر لکھا میں نے
میں وہ خوشی جو تجھے راس ہی نہیں آئی
تُو ایسا درد جسے، عمر بھر سہا میں نے

← back