انا پرستی7 جون، 2022poetryUrdu#love#ego#irony#instagramانانیت میں اک الگ مقام تھا میرا پھر مجھے اک بے پرواہ سے محبت ہو گئی میری انا پرستی کو خدا نے ایسا راس کیا کہ مجھے اک انا پرست سے محبت ہو گئی ← back