اصل آزادی

دیس ہمارا کب یوں ہی آزاد ہوا تھا
کئی گھروں کا آنگن ویران ہوا تھا
آزاد ہوئے تھے تو شکر کیا تھا
آزاد ہو کر پھر بھول گئے ہم
اصل آزادی سوچ کی ہوتی ہے

← back