آزادی

آزادی ملی ہے ہم کو، بہت لاشوں کو اٹھا کر
ہوئے ہم آزاد بہت سے اپنے پرائے لٹا کر
آزاد ہوئے ہیں تو حقِ آزادی ادا کر دیں
ہم مل جائیں اور جیئیں اب سر اٹھا کر

← back