باتوں سے بات1 اگست، 2022poetryUrdu#friendship#caution#instagramیاروں اُس شخص سے بچ کر رہنا وہ باتوں سے ہی بات بنا لیتا ہے تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری بات بنی مگر وہ باتوں سے بات ملا لیتا ہے ← back