بند دریچوں کو کھول دو18 جولائی، 2022poetryUrdu#love#longing#instagramیاروں میرے دل کے بند دریچوں کو کھول دو یاروں آج اسے مجھے جی بھر کے دیکھنے دو یاروں دردِ دل کی دوا کا کچھ تو ساماں کرو یاروں مری حالتِ زار کا ہی اُس کو واسطہ دو ← back