بارش میں تیری یاد

poetryUrdu#love#rain#instagram

یاروں وفا کی سبھی نشانیاں ہیں حسین
مگر وہ بارش میں تیری یاد کے کیا کہنے
محبتوں کے سبھی رنگ ہیں رنگِ خاص
مگر وہ تیرے سراپے کا رنگ کیا کہنے

← back