بے وفائی کیجیے14 جولائی، 2022poetryUrdu#love#irony#instagramدل ڈوبنے کو ہے اب تو دوا کیجیے محبت نہ سہی کم از کم ہمیں دغا دیجیے وفاؤں کے بدلے وفا نہیں ہے لازم آپ اب کہ ہم سے بے وفائی کیجیے ← back