بھول جائیں گے

ہمیں لگا تھا کہ جاناں کہ آپ ہمیں بھول جائیں گے
نام نہ لیں گے ہمارا، نہ ملیں گے تو بہل جائیں گے
گر ہوں گے نہیں ہم آپ کے سپنوں میں شامل تو
آپ ہماری جدائی سے اس طرح نہ مرجھائیں گے

← back