چلو، اللہ کو خط لکھتے ہیں6 اپریل، 2020poetryUrdu#faith#prayer#pain#instagram#storiesچلو، اللہ کو خط لکھتے ہیں دل کے سب غم لکھتے ہیں مانا وہ جانتا ہے سب کچھ پھر بھی، عرضی لکھتے ہیں ← back