چوم رہا ہے ستاروں کو چاند آج

poetryUrdu#instagram#stories

چوم رہا ہے ستاروں کو چاند آج
آ میری جان مل مجھ سے یوں آج
یہ سرخیِ قمر، یہ ہالہِ رخِ یار آج
کہ کر دے یہ چاندنی کو ماند آج
—ڈی اے

← back