دستِ شفقت کے نام18 فروری، 2026poetryUrdu#solitude#resilience#instagramدستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں خود ہی خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں ← back