دسمبر میں ساتھ چلنے والوں کے نام

کون چلے گا میرے ساتھ دسمبر میں
کون میرے ساتھ کافی پینے جائے گا
کس کے لئے خریدوں گا میں گجرے اب
کون میرے ہاتھوں سے سنور جائے گا
کون ہوگا میرے شعروں کا مخاطب
کون میرے نام سے پہچانا جائے گا
کون ہوگا میرے طواف کا محور جاناں
کون میرے عشق کا معیار جانچا جائے گا

← back