ڈھیر سا وقت

سنو جنم دن مبارک ہو جاناں
کیا تحفہ چاہیے تمہیں جاناں
ہنس کہ کہا اُس نے مری جاں
بس اب کے جب آنا مرے ہاں
ڈھیر سا وقت لے کر آنا جاناں
اور وقت میرے ساتھ بتانا جاناں

← back