دل دُکھانے والوں کے نام

دل دُکھانے پہ دسترس ہے تجھے
عشق میں مر جانے پہ حق ہے مجھے
تیرے ہاں وفا پہ کوئی قائم نہیں
یہاں وفا کا عجب خبط ہے مجھے

← back