دل ناتواں کے نام1 دسمبر، 2022poetryUrdu#love#absence#instagramدلِ ناتواں پہ گزرتی ہے یہ قیامت کہ جاناں میرے شہر میں ہے اُس کا موسم، وہ نہیں ہے ← back