دل کھول کے بولنے والوں کے نام

زندگی میں ایک ایسے شخص کا ہونا لازمی ہے جس کے سامنے ہمیں لفظی چناؤ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے

جب چاہے، جیسے چاہے، جو چاہے اور جہاں چاہے بے دھڑک اس سے کہہ سکیں

← back