دل لگا، محنت کر

مشکلوں سے مت گھبرا ، دل لگا، محنت کر
رکاوٹوں سے مت گھبرا ، دل لگا، محنت کر
نہ کر فکر تو منزل کی کہ منزل ہے بہت دور
تُو بس ہمت پکڑ ، قدم اٹھا ، دل لگا ، محنت کر

← back