دل لٹانے میں مہارت29 جون، 2022poetryUrdu#love#defiance#instagramدل توڑنے کا ہنر ہے آپ کو تو کیا دل لٹانے میں مہارت ہم بھی رکھتے ہیں ← back