عید مبارک جاناں3 مئی، 2022poetryUrdu#eid#love#stories#heart-beatsسنا ہے عید ہو رہی ہے کہیں سنو تم کو بھی عید مبارک ہو تم کو اور کائنات کے ہر اُس ذرے کو جس سے تیرے ہونے کا احساس ہے عید مبارک ہو جاناں ، عید مبارک ہو ← back