گلے لگ کے رونے والوں کے نام

تُو اک بار پوچھ مجھ سے حال میرا تو
مجھے تیرے گلے لگ کے رونا ہے
مجھے کچھ نہیں کہنا، تجھے کچھ نہیں سننا
بس تیری قربت میں مجھے رونا ہے

← back