میرے یقینِ کامل کے نام7 فروری، 2026poetryUrdu#faith#instagramحالات کی گردش ہے مرے اردگرد گردشِ دوراں میں پھنسا ہوں میں آخر کر لوں میں باطل کو قبول گر یقین نہ ہو کہ عبدِ خدا ہوں میں ← back