غمِ حسین — ۱۰ محرم

آج کی شام ہو جائے گا اسلام کا نقصان بہت
آج کی شامِ غریباں ہے اہل کربلا پہ سخت بہت
کہ نواسہِ رسول، جگر گوشہِ بتول کو کر رہا ملعون شہید
اور بیبیوں کی مشکلات میں ہو رہا ہے اضافہ بہت

← back