غمِ حسین — ۳ محرم1 اگست، 2022poetryUrdu#faith#karbala#muharram#instagramشبیّر کی قربانی ہے اسلام کی بنیادِ نو شبیّر نے سنوارا ہے گلشن کو خونِ آلؑ سے یہ ہے لمحہ گریہ زاری و شرمساری کہ کربل میں لڑ رہے تھے ادنیٰ مسلماں، محمدؐ کی آلؑ سے ← back