غمِ حسین — ۴ محرم2 اگست، 2022poetryUrdu#faith#karbala#muharram#instagramمسافتیں اور بھی ہوئیں تاریخِ انسانی میں مگر وہ مولا کی مسافت، طرفِ کربلا، اللہ اللہ ہوئے کئی بار حق و باطل باہم معرکہ آرا مگر وہ مولا حسین کا باطل سے قتال، اللہ اللہ ← back