غمِ حسین — ۶ محرم

غمِ حسینؑ کسی کی جاگیر نہیں، کسی کی میراث نہیں
یہ وہ سانحہ ہے جس میں یزید کے کچھ پاس نہیں
مولاؑ کے معرکہ العظیم کی یاد میں بہاؤ آنسو مومنو
کہ بنا کربلائے حسینؑ حق کی کوئی اساس نہیں

← back