غمِ حسین — ۹ محرم

کربلا سا معرکہ ہے تاریخِ انسانی میں یکتا و آخر
اک طرف اہلِ خانہ شبیرؑ، اک طرف لاکھوں کا لشکر
کہ حق کے لیے ہو گیا ویراں، آلِ محمدؐ کا سارا ہی شجر
نیزے پہ سناتا ہے قرآن، مولا شبیرؑ کا سر
ہو گئے قرباں مولا حسنؑ و حسینؑ کے سب پسر
حُر و قاسمؑ و عباسؑ و علی اصغرؑ و علی اکبرؑ

← back