گلہ نہیں ہے1 اکتوبر، 2022poetryUrdu#parting#grief#instagramگلہ نہیں ہے تجھ سے، نہ ہی کوئی شکایت ہے بس یہ دکھ ہے کہ تُو گیا تو کچھ بتا کر نہیں گیا ← back