گفتگو کے نام5 فروری، 2026poetryUrdu#love#silence#instagramایسا نہیں کہ تجھ سے گفتگو نہیں مگر کیا کریں کہ کسک کو سکوں نہیں ہم نے کیا تکلم تجھ سے کئی بار مگر ہر بار گماں ہے کچھ کہے بنا رہ گیا ہم نے کر لیں تجھ سے ہزار باتیں مگر اظہارِ محبت و عہدِ وفا کہیں رہ گیا ← back