حادثوں کا نام4 فروری، 2026poetryUrdu#love#loss#instagramتیرا مجھ سے جدا ہونا ایسا شدید حادثہ تھا بعد کے حادثوں کا مجھ پہ کوئی اثر نہ ہوا ← back