ہر اک کو تم سے محبت9 جون، 2022poetryUrdu#love#vanity#instagramجاناں، ہمیں تم سے محبت ہے جاناں، تمہیں تم سے محبت ہے کائنات کا محور حیات ہو کیا ہر اک کو ہی تم سے محبت ہے ← back