ہارا ہوا شخص۔۔۔21 اپریل، 2026poetryUrdu#defeat#mirror#self#instagramتم نے دیکھا ہے کبھی حالات کا مارا ہوا شخص تجھ سے جیت کے بھی خود سے ہارا ہوا شخص دوزخ کے دور میں جنت سے دھتکارا ہوا شخص میں نے دیکھا ہے آئینے میں وہ ہارا ہوا شخص ← back