ہجر کے نام

تمہارے ہمارے وصال میں بس اک خرابی ہے
جاناں، ہمیں وصل راس آتا نہیں کبھی بھی
جو کوئی چھوڑ کے چلا جائے ہمیں یوں ہی
وہ واپس بھی آئے تو واپس آتا نہیں کبھی بھی
ہجر جچتا ہے میری بے رخ وفاؤں کے ساتھ
آ جائے مرے پاس تو وہ جاتا نہیں کبھی بھی

← back