حوصلوں کی جنگ

یہ حوصلوں کی جنگ ہے، یہ ارادوں کا ہے سلسلہ
یہ دور، دورِ نجات کی لڑی کا ہے بس اِک سلسلہ
ہمتوں سے کام لو، حوصلوں کو بلند رکھو
کہ یہ شب ہے شبِ غلامی کا اک آخری سلسلہ

← back