ہم دیوانوں کو

ہم دیوانوں کو، تیرا وصل، اب تک باقی ہے
ہم ہجر کے ماروں کو، اک شکوہ کرنا باقی ہے
تیرے جو عاشق ہیں، تجھ پہ ہی تو مرتے ہیں
زندہ ہیں ہی کہاں ہم، اب صرف مرنا باقی ہے

← back