ہم ملیں گے جاناں

ہم ملیں گے جاناں اک آخری بار پہلے کی طرح ہی
اس متحرک شہر سے دور جنگلوں میں، پہاڑوں میں

ان پہاڑوں کے اس پار، اس پل کے کنارے
جنون کے شہر میں، جکڑے کرتے پرواؤں میں

← back