حضورِ والا

حضورِ والا، وہ کوئی عام سا شخص تھوڑی ہے
جسے ہم نے چاہا، اپنا کہا، ہم نے جس سے عشق کیا

← back