اجازت ہے21 جون، 2022poetryUrdu#love#departure#instagramجاناں تمہیں اجازت ہے تم جا سکتے ہو میری دنیا سے دور گر پل بھر کو دل نہ مانے تو دل کی مان کے رک جانا گر آ گئے ہو تنگ تم میرے عشق و چاہ کی حدت سے تم میرے لفظوں کی حالتِ زارِ جاں کے رک جانا ← back