اک دل جل رہا ہے

اک دل جل رہا ہے…
سراپا انتظار…
کہ تیری روح کو چھوئے ہوئے…
ہو گئے زمانے تمام…
تیرے لمس کی خوشنما حدت…
بھول چکے ہیں سب، کاش

← back