اختصارِ شیرازۂ حیات کا سفر22 فروری، 2026poetryUrdu#love#longing#instagramحیاتِ جاوداں مانگی تھی مگر سکوں نہیں ملا میں نے عشق مانگا تھا مگر جنوں نہیں ملا شیرازۂ حیات یوں بھی تھا ہی بے حد مختصر میں نے مختصر تر کر دیا کہ مجھے تُو نہیں ملا ← back