اقرارِ وفا کرنے کے نام28 ستمبر، 2026poetryUrdu#love#trust#loyalty#instagramاقرارِ وفا کرنا ہے تم سے مجھے تم پہ اک بار پھر سے مرنا ہے مجھے جواب معلوم ہے مجھے مگر اک سوال ہے دل میں جو کرنا ہے مجھے محبت سے اعتبار اٹھ چکا ہے میرا تیرے لیے محبت پہ پھر اعتبار کرنا ہے مجھے —ڈی اے ← back