اس در کے نام جو سب کا آسرا ہے7 فروری، 2026poetryUrdu#faith#devotion#instagramگر تیرا در بھی چھوڑ دیا تو کس در کو میں تھاموں گا گر تجھ سے ناطہ توڑ دیا تو کس کو رب اپنا میں مانوں گا ← back