عشق چاہے تو دیوانہ کرے مجھے

عشق چاہے تو دیوانہ کرے مجھے
عشق چاہے تو مولانا کرے مجھے
عشق چاہے تو مستانہ کرے مجھے
عشق چاہے تو ذاتِ دُردانہ کرے مجھے
عشق چاہے تو قلندرانہ کرے مجھے
عشق چاہے تو بندہِ زمانہ کرے مجھے

← back