جہاں غم نہ ہوں گے15 جون، 2022poetryUrdu#love#philosophy#afterlife#instagramجاناں ملیں گے ہم کہیں دور، جہاں غم نہ ہوں گے محبتیں تو ہوں گی جاناں، محبتوں میں ہم نہ ہوں گے مٹ جائے گا جہاں فلسفہِ صحیح و غلط مکمل طور پہ ملیں گے ہم جہاں، عین ہوں گے مگر ہم نہ ہوں گے ← back