جہاں میں فنا ہو جانے والوں کے نام

میں تیری خاطر جہاں میں فنا ہو جاؤں
تُو کہے تو میں خود ہی خود پہ گماں ہو جاؤں
گر لمحہ بھر تُو میرا ہم نشیں جو ہو جائے
میں قیدِ دو جہاں سے آزاد و عیاں ہو جاؤں

← back