مری محبت کا جنازہ1 ستمبر، 2022poetryUrdu#love#grief#instagramمری محبت کا جنازہ اٹھایا جائے اب تو اس دل کو دفنایا جائے وہ جا چکے ہیں اس سرائے سے اب تو اس مکاں کو گرایا جائے ← back