جدائی کے دلائل28 جولائی، 2022poetryUrdu#love#separation#instagramیاروں وہ محبتوں کی قسم اٹھا رہا ہے لگتا ہے وہ محبت سے گھبرا رہا ہے یاروں وہ دے رہا ہے جدائی کے دلائل لگتا ہے وہ مجھے چھوڑ کے جا رہا ہے ← back